بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
کیااگر بیوی بیمارہویعنی مباشرت نہیں کراسکتی تو کیابیوی کی رانوں یابقیہ وجودکے ساتھ رگڑکر انزال کرانا جائزہے ؟
جائزہے
فتویٰ نمبر : 143406200032
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔