بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بلا ضرورت گائے بھنیس وغیرہ کی شرم گاہ دیکھنا مناسب نہیں ہے


سوال

کیا جانور( گائے،بھینس، بکری وغیرہ) کی شرمگاہ کو دیکھنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

بلا ضرورت  اور بلا وجہ دیکھنا مناسب نہیں ہے۔ 

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144310100889

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں