بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بہن سے زنا کا حکم


سوال

کسی بندے نے بہن کے ساتھ زنا کیا ، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

زنا کرنا سخت ترین گناہ اور حرام ہے، پھر بہن (جس کے ساتھ نکاح کو اللہ نے ہمیشہ کے لیے حرام کیا ہے) سے زنا کرنا یہ اور سخت ترین گناہ ہے، اسلامی حکومت میں  ایسے شخص کو قتل کرنے کی سزا ہے۔اس بڑے گناہ کے مرتکب بہن بھائیوں کو  صدقِ دل سے توبہ کرنی چاہیے، اور آئندہ دونوں خلوت میں ساتھ نہ رہیں۔فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144206200499

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں