بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
بیئر حلال ہے یا حرام ؟ اس کا پینا جائز ہے کہ ناجائز؟
بیئر شراب ہے اور شراب (میں اگرچہ نشہ نہ ہو تو بھی اس) کا پینا حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144112201230
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔