بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینش نام رکھنا


سوال

بینش نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"بِینَش" (باء کے زیر، اور نون کے زبر کے ساتھ)  فارسی کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں: بصارت، نگاہ و نظر، بینائی، قابلیت، ادراک، احساس۔

(فیروز اللغات(فارسی سے اردو)، ص ۱۶۱،  ط: فیروز سنز)

معنی کے اعتبار سےیہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201679

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں