بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زکوۃ کی رقم کسی مستحق بیمار کو علاج کے لیے دینا


سوال

کیا زکات کی رقم کسی مستحق بیمار کو علاج کے لیے دی جاسکتی ہے؟

جواب

جی ہاں دے سکتے ہیں، البتہ اگر رقم اسے مالک بناکر نہیں دی، بلکہ اس کے علاج  کے اخراجات براہِ خود ادا کردیے تو اس سے زکات ادا نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202277

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں