بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بذریعہ بینک گھر خریدنا


سوال

 کیا بینک سے لون لے کر رہنے کے لیے گھر خریدا جا سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کون سے بینک سے؟ نیز گاڑی وغیرہ کے بارے میں بھی کیا حکم ہو گا؟

جواب

موجودہ کسی  بینک سے قرض لے کر گھر یا گاڑی خریدنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200508

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں