بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیان میں نشید لگانا


سوال

بیان میں نشید لگانا کیسا ہے؟

جواب

بیان کا مقصد اگر وعظ و نصیحت ہو تو نشید اس مقصد میں مخل ہوگی۔ تاہم اگر نشید میں کوئی غیر شرعی بات نہ ہو (مثلاً موسیقی) تو اسے ناجائذ نہیں کہہ سکتے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں