بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 صفر 1448ھ 29 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بیک وقت دو جگہ جمعہ کی امامت یا خطبہ دینا


سوال

کیاکوئی امام ایک ہی دن دوجگہ نماز جمعۃ المبارک کی امامت کراسکتا ہے، یا دوجگہ جمعۃ المابارک کا خطبہ دے سکتا ہے ؟

جواب

دو جگہ جمعہ یا کسی بھی نماز کی امامت یا دو جگہ بیک وقت خطبہ ِجمعہ دینا جائز نہیں ہے۔ واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143501200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں