بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بے نمازی کے ہاتھ کی روٹی کھانا


سوال

کیا بے نمازی کے ہاتھ کی روٹی کھا سکتے ہیں؟

جواب

نمازی کے ہاتھ کی روٹی کا نور بے نمازی کے ہاتھ کی روٹی میں نہیں ہو گا، اس لیے اول کوشش یہی ہونی  چاہیے کہ نمازی کے ہاتھ کی روٹی استعمال کی جائے، لیکن اگر اس کا التزام مشکل ہو تو بے نمازی کے ہاتھ کی روٹی بھی کھائی جا سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144210200228

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں