بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بیع مرابحہ کی تعریف


سوال

بیع مرا بحہ کی تعریف بتادیں۔

جواب

کسی چیز کو فروخت  کرتے ہوئے اس کی قیمت خرید بتا کر اس پر متعین نفع کی صراحت  کرکے سودا کرنا اصطلاح شرع  میں’’بیعِ مرابحہ‘‘ کہلاتا ہے۔

"الدر المختار"میں ہے:

"(المرابحة) مصدر رابح، وشرعاً (بيع ما ملكه) من العروض ... (بما قام عليه وبفضل) مُؤْنة وإن لم تكن من جنسه".

(الدر المختار، كتاب البيوع، باب المرابحة والتولية، ج: 5، ص: 132-133، ط: سعيد)

فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144705100061

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں