بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کے نام سے متعلق ایک سوال


سوال

 میں نے  اپنی بیٹی کانام "م" یا "ب" سے رکھنا ہے کوئی نام بتائیں جو معنی کے لحاظ سے اچھا ہو۔

جواب

مندرجہ ذیل ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر کے رکھ سکتے ہیں: میمونہ، مریم، ماریہ، مروہ، مُنیبہ، ماجدہ،بریرہ، بشری، بلقیس۔ فقط واللہ اعلم

ہماری ویب سائٹ پر اور بھی  نام موجود ہیں اس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔اسلامی نام کے سیکشن کے لیے مندرجہ ذیل لنک استعمال کریں ۔

اسلامی نام


فتویٰ نمبر : 144401100729

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں