بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بتول نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

’’بتول‘‘  نام رکھنا کیسا ہے?

جواب

’’بتول‘‘  کا معنی ہے:  زاہدہ خاتون،  یعنی اللہ کی رضا کے لیے اپنی دنیوی خواہشات کو قربان کرنے والی خاتون، نیز حضرت مریم کی صفت ہے؛ لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144110200130

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں