بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بطخ کھانا حلال ہے


سوال

بطخ حلال ہے یا حرام؟

جواب

بطخ کھاناحلال ہے۔ 

آپ کے مسائل اور ان کا حل میں ہے:(جلد ۵ ص: ۵۰۶)

"بطخ بذاتِ  خود تو حلال ہے، نجاست کھانے کی وجہ سے مکروہ ہو سکتی ہے، سو ایسی مرغی یا بطخ  جس کی بیش تر  خوراک نجاست ہو، اس کو تین دن بند رکھ کر  پاک غذا دی جائےتو کراہت جاتی رہے گی۔"

الفتاوى الهندية (5/ 289):

"وما لا مخلب له من الطير، والمستأنس منه كالدجاج والبط، والمتوحش كالحمام والفاختة والعصافير والقبج والكركي والغراب الذي يأكل الحب والزرع ونحوها حلال بالإجماع، كذا في البدائع."

الفتاوى الهندية (5/ 290):

"و لايكره أكل الدجاج المخلي، وإن كان يتناول النجاسة؛ لأنه لايغلب عليه أكل النجاسة بل يخلطها بغيرها وهو الحب، والأفضل أن يحبس الدجاج حتى يذهب ما في بطنها من النجاسة، كذا في البدائع."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200666

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں