بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

برقی آلہ سے مچھر مارنا


سوال

مچھروں کو ختم کرنے کے لیے عام برقی آلہ جو مسجدوں وغیرہ میں لگا ہوا ہوتا ہے جو مچھر وغیرہ کو کھینچ کر جلا دیتا ہے۔ ان کا گھروں وغیرہ میں استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

مچھر  وغیرہ مارنے کا مذکورہ برقی آلہ جو مساجد دفاتر وغیرہ جگہوں پر استعمال ہوتا ہے اس آلےمیں بجلی ہوتی ہے، آگ نہیں ہوتی؛ اس لیے  ایسے  آلے کے استعمال کی اجازت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201179

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں