بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1446ھ 15 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

بارش کا پانی پینا جائز ہے


سوال

کیا بارش کا پانی پینا جائز ہے؟ احادیث کی روشنی میں جواب دیں۔

جواب

بارش کا پانی پاک اور بابرکت  پانی ہے، قرآنِ مجید میں اسے ماءِ مبارک بھی کہا گیا ہے:

{ونزلنا من السماء ماء مباركا} [سورۃ ق: ٩]

ترجمہ: اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی اتارا (بارش برسائی)۔

لہذا بارش کا پانی پاک  ہے اس کو  پینا اور استعمال کرنا جائز ہے ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144510101785

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں