بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بارش کے پانی پر سورہ کوثر سات مرتبہ پڑھ کر دم کرنا کیا حدیث سے ثابت ہے؟


سوال

بارش کے پانی پہ سورہ کوثر 7 مرتبہ پڑھ کر پینے سے اولاد کا ہونا، کیا یہ حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ہے؟

جواب

سوال میں ذکر کردہ عمل مجربات میں سے، جسے اختیار کرنا جائز ہے، البتہ ایسی کوئی روایت نہ مل سکی، لہذا  اسے  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200287

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں