بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 ذو الحجة 1447ھ 12 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بریلوی عالم سے نکاح پڑھوانا


سوال

کیا دیوبندی لڑکا بریلوی مسلک کے عالم سے نکاح پڑھوا سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں! پڑھوا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144212200105

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں