بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

باربیکن مشروب کا حکم


سوال

آج کل ایک شربت باربیکن کے نام سے مشہور ہے،  اس کا پینا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ مشروب کے اجزائے ترکیبی ( ingridiants ) میں اگر الکوحل و دیگر حرام اجزاء شامل نہ ہوں تو اس کا پینا جائز ہوگا، بصورتِ  دیگر جائز نہ ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200370

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں