بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

باران نام


سوال

لڑکے کا نام "باران"  رکھ  سکتے  ہیں؟

جواب

"باران"  کا  معنی  بارش  ہے، بہتر ہے کوئی اچھے معنی والا نام  یا انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا سلفِ  صالحین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر لڑکے کا نام رکھا جائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200128

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں