بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بارہ سالہ نابالغ بچے کا گھر میں اعتکاف کے لیے بیٹھنا


سوال

بارہ سال کا نابالغ بچہ گھر میں اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہے؟

جواب

بارہ سال کے نابالغ بچے کے لیے بھی گھر میں اعتکاف کرنا درست نہیں،  تاہم مسجد میں اعتکاف کے لیے بیٹھنا درست ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (2 / 440):
"(قوله: ولو مميزًا) فالبلوغ ليس بشرط، كما في البحر عن البدائع". فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144109201987

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں