بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

باپ کا بیٹے کو یا ماں کا بیٹی کو شہوت سے چھونا


سوال

اگرکوئی مرد اپنی جوان بیٹی کو شہوت سے چھوتا ہے یا کوئی عورت اپنے جوان بیٹے کو چھوتی ہے اس سے تو مصاہرت کے ثابت ہونے کا علماء نے لکھا ہے، لیکن اگر باپ اپنے جوان بیٹے یا ماں جوان بیٹی کو شہوت سے ہاتھ لگا ئے اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

اس سے حرمتِ مصاہرت تو ثابت نہیں ہوگی، لیکن ایساکرنا گناہ کبیرہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200468

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں