کیا باپ اپنے شیرخوار بچے کو اپنا جوٹھا کھانا کھلا سکتا ہے یا کوئی چیز چبا کر یا نرم کرکے دے سکتا ہے؟
صور تِ مسئولہ میں باپ کے لیے اپنے شیر خوار بچے کو اپنا جوٹھا کھلانا یا کوئی چیز چباکر دینا جائز ہے ،شرعًا اس میں کوئی قباحت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144211200902
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن