بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1447ھ 03 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنے کا حکم


سوال

بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا  کیسا ہے؟

جواب

 صورتِ مسئولہ میں بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا جائز نہیں ہے؛ تفصیل کے لیے "مروجہ اسلامی بینکاری" (مطبع: مکتبۂ بینات) کا مطالعہ فرمائیں۔ فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144307101303

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں