بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنے کا حکم


سوال

کیا بنک سے قسطوں پر گاڑی لینا درست ہے یانہیں؟

جواب

بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کے لیے سودی معاہدہ اور سود کی ادائیگی یا دیگر غیر شرعی عقود کا ارتکاب کرنا پڑتا ہے؛ اس لیے بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200625

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں