بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے قرض لینا


سوال

میزان بینک سے گھر کے لیے قرض لے سکتے ہیں؟

جواب

میزان بینک گھر کے لیے قرض دے کر وصولی کے وقت اضافی رقم یا کچھ لیتا ہے تو ایسا قرض لینا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200181

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں