بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے ملنے والا فنڈ اور پینشن


سوال

میرے شوہر بینک میں ملازمت کرتے تھے اب ان کے انتقال کے بعدبینک کی جانب سےدیا جانے والاپراویڈینٹ فنڈ اور پینشن کی رقم شرعی اعتبارسے جائز اوردرست ہے یانہیں؟

جواب

بینک کی ملازمت پر ملنےوالی تنخواہ پراویڈینٹ فنڈ اورپینشن کی رقم لینا شرعاً جائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143101200395

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں