بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک سے قسطوں پر موٹر سائیکل خریدنا


سوال

بینک سے قسطوں پر موٹرسائیکل خریدنا شرعی حیثیت سے کیسا ہے؟

جواب

 قسطوں پر خرید وفروخت فی نفسہ تو جائز ہے، لیکن بینک قسطوں پر خرید و فروخت  کی شرعی  شرائط کی پاس داری نہیں کرتے؛ اس لیے بینک سے قسطوں پر موٹر سائیکل خریدنا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:

بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا


فتوی نمبر : 144203200736

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں