بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 شوال 1445ھ 09 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بنک سے ملنے والے قلم کے استعمال کا حکم


سوال

المیزان قلم جو بنک  والے اپنے اکاؤنٹ  ہولڈر کو دیتے ہیں،  اس کے  استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

 بینک کی طرف سے ملنے والی اشیاء(کھانا پینا، یا بینک سے ملنے والے تحائف کیلینڈر،ڈائری اور قلم  وغیرہ) کا استعمال درست نہیں ہے۔

المحيط البرهاني في الفقه النعماني   میں ہے:

"وفي «عيون المسائل» : رجل أهدى إلى إنسان أو أضافه إن كان غالب ماله من حرام لاينبغي أن يقبل ويأكل من طعامه ما لم يخبر أن ذلك المال حلال استقرضه أو ورثه، وإن كان غالب ماله من حلال فلا بأس بأن يقبل ما لم يتبين له أن ذلك من الحرام؛ وهذا لأن أموال الناس لاتخلو عن قليل حرام وتخلو عن كثيره، فيعتبر الغالب ويبنى الحكم عليه".

(الفصل السابع عشر فی الھدایا والضیافات، ج:5 ، ص: 367، ط: دارالکتب العلمیة)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144507100557

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں