بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک ملازم کی تنخواہ کا حکم


سوال

کوئی بندہ  جو سودی  بینک میں ملازمت کرتا ہو اس کو جو تنخواہ ملتی ہے وہ حلال ہے یا حرام؟

جواب

بینک چوں کہ سودی ادارہ ہے، لہذا اس ادارہ کے  ملازم کی تنخواہ حلال نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201917

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں