فتی صاحب بینک میں currant account کھولنا جائز ہے یانہیں۔
ضرورةً کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہے، لیکن اس سےبہتریہ ہےکہ بینک کے لاکرمیں رکھوادیں تاکہ آپ کاپیسہ بینک استعمال نہ کرے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200615
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن