بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
بینک کی نوکری کرنا کیسا ہے ؟
بینک میں نوکری کرنا ناجائز ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدن بھی حلال نہیں ہے۔
تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :
بینک کی نوکری کرنا
فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144212200383
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔