بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کو کرایہ پر جگہ دینا


سوال

میرے والد صاحب کا پلاٹ حبیب بینک والے اپنے بینک کی نئی برانچ کھولنے کے لیے کرائے پر لینا چاہتے ہیں، والد صاحب کا سوال ہے کہ کیا بینک کو اپنا پلاٹ کرائے پر دینا اور اس سے ملنے والی آمدنی کو استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

بینک کو  اپنی جگہ کرایہ پر دینا جائز نہیں ہے؛ لہٰذا اس سے حاصل شدہ آمدن بھی جائز نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200492

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں