بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کیا بینک کے ملازمین کی تنخواہ حرام ہے؟
بینک کا طریقہ تمویل چوں کہ سودی ہے، لہذا اس لین دین میں شامل افراد کی تنخواہ بھی حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200630
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔