بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 محرم 1448ھ 27 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک کے ذریعہ مکان خریدنا


سوال

میں بینک کے ذریعے مکان قسطوں پر لے سکتا ہوں یا نہیں؟

جواب

بینک کے ذریعہ قسطوں پر مکان لینا درست نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143902200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں