بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کے ملازم کی بیٹی سے نکاح جائز ہے


سوال

میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہوں، لیکن اس کے والد بینک میں کام کرتے ہیں، کیا میں اس کے ساتھ شادی کر سکتا ہوں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بینک میں کام کرنے والے شخص کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرنا جائز ہے۔ البتہ اگر اس کا والد بینک کی تنخواہ سے ہدیہ دے یا ضیافت کرے تو اُسے قبول کرنا جائز نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201158

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں