بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کے کال سینٹر (call center) میں نوکری کرنے سے حاصل ہونے والی کمائی کا حکم


سوال

کسی بینک کے کال سینٹر (call center) میں نوکری کرنے سے جو کمائی حاصل ہوگی وہ حلال ہوگی یا حرام ؟

 

جواب

بینک کے بنیادی کام  چوں کہ سود یا ناجائز عقود پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اس لیے بینک سے متعلق کسی بھی شعبہ میں نوکری کرنا جائز نہیں ہے، اور بینک کے کسی بھی شعبہ میں نوکری کے ذریعہ سے حاصل ہونے والی کمائی حلال نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201082

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں