بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1447ھ 05 جولائی 2025 ء
بینک سے اجارہ پر موٹرسائیکل لینی چاہیے یا نہیں؟
بینک سے اجارہ پر موٹر سائیکل وغیرہ لینے کی شرعًا اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144208200097
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔