بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک الفلاح سے گاڑی لیز لینا


سوال

کیا بنک الفلاح سے گاڑی لیز کرانا جائز ہے? اس بارے میں  علمائے کرام کا کیا فرمان ہے؟

جواب

رائج بینکاری نظام کے تحت کسی بھی بینک سے گاڑی لیز پر لینا جائز نہیں ہے، لہٰذا بینک الفلاح سے بھی گاڑی لیز  پر لینا جائز نہیں۔  فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200781

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں