بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک الفلاح سے قسطوں پر گاڑی خریدنے کا حکم


سوال

الفلاح بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا کیسا ہے؟

جواب

ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق  بینک الفلاح اور دیگر مروجہ اسلامی بینکوں کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں؛ اس لیے   ان بینکوں سےتجارتی لین دین اورقسطوں پر گاڑی کی خریداری درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200752

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں