کیا الفلاح بنک میں پیسے جمع کراکر اس پر نفع لیناسود تو نہیں؟ میزان بنک کا کیا حکم ھے؟
بنک الفلاح، میزان یا کسی بھی اسلام کی طرف منسوب بنک میں پیسہ جمع کرواکر اس کا نفع لیناھماری تحقیق کے مطابق سود کے حکم میں داخل ھے، واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143409200035
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن