بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کٹے (بھینسے) کی قربانی کا حکم


سوال

کیا کٹے  (بھینسے)کی قربانی جائز ہے؟

جواب

بھینس اور بھینسا، گائے ہی کی ایک قسم ہے، اور گائے کی قربانی کا ذکر تو احادیث میں صاف اور صریح لفظوں میں ملتا ہے، لہذا بھینس  و بھینسے کی قربانی جائز ہے۔ فقط  واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144211201456

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں