بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
بالوں پر مھندی کے علاوہ جو دوسرے کلر بازار میں ملتے ھیں اس کا کیا حکم ھے؟ کیا کسی کے لیئے گنجائیش ھے؟
کالے رنگ کے علاوہ بقیہ رنگ کرنے کی گنجائیش ھے۔ واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143409200045
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔