بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بالوں میں کنگھی کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا


سوال

اگر عورت غسل کے بعد بالوں میں کنگی کرے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

وضو بدن سے نجاست نکلنے سے ٹوٹتاہے ،لہذا صورتِ  مسئولہ میں  بالوں میں کنگھی کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144211201623

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں