بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بکری کا بچہ جننے کے بعد اپنے پیٹ سے نکلنے والی آلائشوں پر منہ مارنے کا حکم


سوال

اگر بكرى  بچہ دینے کے بعد اپنے گوشت کے لوتھڑے پر منہ  ماردے تو اس کا کیا حکم ہے؟ 

جواب

بکری  بچہ جننے  کے بعد  اگر  بچے  کے  ساتھ  نکلنے والی دیگر آلائشوں پر منہ  مار دے تو اس سے بکری کا دودھ یا گوشت حرام نہیں ہوتا، بلکہ حلال ہی رہتا ہے۔

اگر سوال کا مقصد کچھ اور ہے تو اس کو واضح  طور پر لکھ کر دوبارہ سوال بھیج سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201976

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں