بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بکرے / گائے کی بوٹی کھانا


سوال

بکرے یا گائے کی بوٹی کھانا کیسا ہے؟

جواب

بکرے  اور  گائے کا گوشت حلال ہے، لہٰذا شرعی طریقے پر ذبح کیے گئے بکرے یا گائے کے گوشت کو کسی بھی صورت میں  کھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201671

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں