بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بکرا صدقہ کرنا


سوال

کیا صدقہ کا بکرا دینا درست ہے؟

جواب

بکرے کا صدقہ کرنے میں شرعًا کوئی قباحت و ممانعت نہیں۔

کیا صدقے کا بکرا بدعت ہے؟

 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144210201268

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں