بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بکرا عید کے دنوں میں نکاح کرنے کا حکم


سوال

کیا بکرا عید کے دنوں میں نکاح کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

بکرا عید کے دنوں میں نکاح کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200266

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں