بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹیوں کا کھانے پکانا سکھانے کا حکم


سوال

کیا شرعی طور پر بیٹیوں کی تربیت کے تحت ان کو کھانا بنانا سکھانا داخل ہے یا نہیں ؟

جواب

بیٹیوں  کی تربیت کے طور پر ان کو خانہ داری سے متعلق تمام امور بشمول کھانا پکانے کے سکھانا لازم و ضروری ہےك تاکہ شوہر کے گھر جانے کے بعد گھر کے کام کاج نہ آنے کی وجہ سے مشکلات پیش نہ آئیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200553

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں