بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کےلیے جنت ایمان رکھنا


سوال

"جنت ایمان" نام رکھنا بیٹی کے لیے کیسا ہے؟

جواب

بیٹی کے لیے "جنت ایمان"نام  رکھنا جائز ہے، البتہ زیادہ بہتر یہ ہے کہ بیٹی کے لیے ازواجِ مطہرات، دیگر صحابیات رضوان اللہ عنہن ، تابعات رحمھن اللہ کے مبارک ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں